شہری عورت کا دیہاتی عورت سے سوال :

 ایک شہری خاتون گاؤں میں عورتوں کو حساب سکھا رہی تھی۔ اس نے ایک عورت سے پوچھا کہ اگر تمہارے پاس پچاس روپے ہوں اس میں سے تم بیس روپے اپنے شوہر کو دے دو تو بتاؤ تمہارے پاس کتنے روپے بچیں گے؟ عورت نے جواب دیا کچھ بھی نہیں۔ خاتون نے دیہاتی عورت کو ڈانٹتے ہوئے کہا۔ احمق عورت! تم حساب بالکل نہیں جانتی ہو۔ دیہاتی عورت نے جواب دیا۔ آپ بھی میرے شوہر “شیرو” کو نہیں جانتی ہو، وہ سارے روپے مجھ سے چھین لے گا۔ (ان ماہرین کے نام جو پالیسیاں بناتے وقت زمینی حقائق سے لاعلم ہوتے ہیں)

See translation
All reactions:
10

Comments

Popular posts from this blog

ایک چور اور بادشاہ کی بیٹی پارٹ2

جس دن بیٹی پیدا ہوتی ہے نا🌸

ﻣﺠﻬﮯ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﻬﺎ